خرچہ رجسٹری

آپ اس ویب سائیڈپر رجسٹری پر ہونے والے گورنمنٹ اخراجات کا تخمینہ آپ خود لگا سکتے ہیں۔ پہلے ڈی سی ریٹ لسٹ سے اپنے مطلوبہ علاقے کا فی مرلہ ریٹ معلوم کریں۔ریٹ معلوم کرنے کے لئے اس ویب سائٹ کے ویب پیج ڈی سی ویلوایشن پر کلک کریں۔اگر آپ کا علاقہ اربن ایریا میں ہے […]

ڈی سی ریٹ لسٹ

ڈی سی ریٹ لسٹ کے ذریعہ اپنے مطلوبہ علاقہ کا ڈی سی ریٹ خود معلوم کر سکتے ہیں۔ڈی سی ریٹ معلوم کرنے کے لئے آپ نیچے دئیے گئے لنک میں اپنے ایریا کا انتخاب کریں۔ سال دو ہزار چوبیس۔پچیس کے لئے حتمی و فائنل اور درست ریٹ لسٹ اب تک موصول نہ ہوئی ہے اس […]

مختار نامہ عام بلڈ ریلیشن

اگر آپ مستقبل قریب میں اپنی ملکیتی جائیداد فروخت کرنا چاہتے ہیں۔ لیکن بوقت منتقلی کسی بھی وجہ سے از خود دفتر سب رجسٹرار میں حاضرنہیں ہو سکتے، مثلاً آپ کسی دیگر شہر میں رہائش پذیر ہیں، یا کسی دیگر ملک میں رہائش پذیر ہیں۔ تو ایسی صورت میں آپ اپنی جائیداد کی منتقلی کے […]

ہبہ نامہ

اگر کوئی فرد اپنی ملکیتی جائیداد پلاٹ/مکان/دکان /زرعی اراضی اپنے (بھائی، بہن یا کسی دیگر کو)قانونی شرائط کو مکمل کرتے ہوئے بصورت گفٹ منتقل کرے اور اس میں رقم کا کوئی لین دین نہ ہو تو ایسی منتقلی کو دستاویز ہبہ نامہ  کے ذمرہ میں آن لائن درج کیا جاتا ہے۔اربن ایریا (سٹی) کے ہبہ […]

تملیک نامہ

اگر کوئی فرد اپنی ملکیتی جائیداد پلاٹ/مکان/دکان /زرعی اراضی اپنے (بیٹا، بیٹی، والد، والدہ، اہلیہ،پوتا، پوتی،)حقیقی وارثان میں سے کسی کو بصورت گفٹ منتقل کرے اور اس میں رقم کا کوئی لین دین نہ ہو تو ایسی منتقلی کو دستاویز تملیک نامہ  کے ذمرہ میں آن لائن درج کیا جاتی ہے۔اربن ایریا (سٹی) کے تملیک […]

بیعنامہ

اگر کوئی فرد اپنا ملکیتی پلاٹ/مکان/زرعی اراضی /جائیداد رقم کے عوض کسی دیگر فرد/ادارے کو فروخت کر رہا ہوں۔ اور اپنے تمام ملکیتی حقوق رقم کے عوض منتقل کررہا ہو تو ایسی دستاویز کو بیعنامہ تحریر کیا جاتا ہے۔ دستاویز بیعنامہ کے ذمرہ میں آن لائن درج کی جاتی ہے۔ اربن ایریا (سٹی) کے بیعنامہ […]

تبادلہ نامہ

اگر کوئی فرد اپنی جائیداد کے عوض کسی دیگرسے اس کی ملکیتی جائیداد حاصل کرے تو اس دستاویز کو تبادلہ کے طور پر درج کیا جاتا ہے۔

حق المہر

جب کوئی فرد اپنی ہونے والی اہلیہ (زوجہ) کو بطور حق المہر کوئی جائیداد منتقل کرے تو ایسی دستاویز کو کابین نامہ /حق المہر کے طور پردرج کیا جاتا ہے۔ یہ دستاویز صرف سترہ سو روپے کے اسٹامپ پیپر پر درج رجسٹرڈ ہو جاتی ہے۔ اس میں کوئی ایف بی آر کا کوئی ٹیکس لاگو […]