We are offering all kinds of Legal Documents Drafting & Composing Services.

Any Document Any Language
NO WORRIES

Ultimate salution for your Documents.

:ڈیجیٹل وثیقہ رجسٹریشن

قانونی مسائل سے بچنے کے لئے دستاویزات اور لین دین کے معاملات، اقرار نامہ جات، شراکت نامہ، رقومات کی ادائیگی اور وصولی کو اسٹامپ پیپر پر تحریر کرنے کے ساتھ فریقین کا ویڈیو بیان ریکارڈ کر کے اصل دستاویز کی سکین کاپی کے ہمراہ آن لائن محفوظ کیا جاتا ہے۔ یہ ویڈیو اور دستاویزی ریکارڈ (خفیہ کوڈ)کے ذریعہ ہر وقت آپ کی پہنچ میں ہوتا ہے۔ ڈیجیٹل وثیقہ کی بدولت کوئی فریق یا گواہ دستاویز سے منحرف نہیں ہو سکتا۔