We are offering all kinds of Legal Documents Drafting & Composing Services.

Imam Associates
Any document any Language No worries

Ultimate salution for your Documents.

Free Quote

اس فارم کو مکمل کر کے آپ کسی بھی دستاویز /درخواست یا کسی بھی معاملہ پر تحریر کے لئے ہماری خدمات حاصل کر سکتے ہیں۔ صرف بنیادی معلومات کے بارے میں تحریر کریں، یا اپنے الفاظ میں اپنے پوائنٹس کاغذ پر لکھ کراس کی تصویر بھیجیں۔ یا آڈیو پیغام بھیجیں۔

:وثیقہ نویسی اور ٹرانسلیشن کی خدمات

پاکستان میں پہلا ادارہ جوآپ کو وثیقہ نویسی، عرضی نویسی، آن لائن اپلائی اور ہمہ قسم دستاویزات کی ٹرانسلیشن کی سہولت فراہم کررہا ہے۔ آپ ہمہ قسم دستاویزات، لین دین کے معاملات، ایمبسی کیلئے لیٹرز، بیان حلفی، درخواستیں، (اردو اور انگلش) گھر بیٹھے تیار کرواسکتے ہیں۔ ہم عرصہ 22سال سے وثیقہ نویسی، عرضی نویسی اور تمام دستاویزات کی تیاری کے شعبہ سے منسلک ہیں۔ ہماری تیار کردہ دستاویزات میں فریقین کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنایا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ بیرون ملک سفر کرنے والے افراد کی دستاویزات کا ترجمہ ایمبیسی پالیسی کے مطابق تیار کیا جاتا ہے۔ ویزہ اور ایمبسی سے متعلق تمام کاغذات آسان اور قابل فہم انداز میں تیار کیے جاتے ہیں۔ آپ پاکستان میں ہیں پاکستان سے باہر ہماری خدمات حاصل کر سکتے ہیں۔

Our Services

Important Links

Our Services