We are offering all kinds of Legal Documents Drafting & Composing Services.

Any Document Any Language
NO WORRIES

Ultimate salution for your Documents.

حق المہر

جب کوئی فرد اپنی ہونے والی اہلیہ (زوجہ) کو بطور حق المہر کوئی جائیداد منتقل کرے تو ایسی دستاویز کو کابین نامہ /حق المہر کے طور پردرج کیا جاتا ہے۔ یہ دستاویز صرف سترہ سو روپے کے اسٹامپ پیپر پر درج رجسٹرڈ ہو جاتی ہے۔ اس میں کوئی ایف بی آر کا کوئی ٹیکس لاگو نہ ہوتا ہے۔۔