We are offering all kinds of Legal Documents Drafting & Composing Services.

Imam Associates
Any document any Language No worries

Ultimate salution for your Documents.

رجسٹری کی تصدیق کریں

گورنمنٹ آف پنجاب نے رجسٹری کی تصدیق کیلئے یہ پورٹل بنایا ہے۔ اس پورٹل پر آپ پنجاب بھر کے درج ذیل اضلاع کی رجسٹریوں کا ریکارڈ آن لائن چیک کر سکتے ہیں۔اس پیج پر آپ پہلے اپنے مطلوبہ ضلع کا انتخاب کریں اس کے بعد تحصیل منتخب کریںاور پھر خریدار یا فروخت کنندہ کا شناختی کارڈ نمبر درج کریں۔اور تلاش کریں کا بٹن دبائیں، کا درج کیا گیا شناختی کارڈ نمبر جس بھی رجسٹری میں استعمال ہوا ہوگا ان کی فہرست مرتب ہو جائے گی۔ اگر آپ کے پاس رجسٹری نمبر موجود ہے تو رجسٹری نمبر کے خانے میں درج کریں اور تلاش کریں تو اس رجسٹری میں خریدار اور فروخت کنندہ کے نام سامنے آ جائیں گے۔

اٹک، بہاولنگر، بہاولپور، لاہور، چکوال، چنیوٹ، ڈیرہ غازی خان، فیصل آباد،گوجرانوالہ، گجرات، حافظ آباد،جھنگ، جہلم، قصور،خانیوال، خوشاب، بھکر،لیہ لودھراں، منڈی بہاؤ الدین، میانوالی، ملتان، مظفر گڑھ،ننکانہ صاحب، ناروال،اوکاڑہ، پاکپتن، رحیم یار خان،راجن پور، راولپنڈی، ساہیوال، سرگودھا، شیخوپورہ، سیالکوٹ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، وہاڑی،ان اضلاع کا زیادہ تر ریکارڈ آن لائن موجود ہے، جو آپ چیک کر سکتے ہیں۔ ذیل میں دئیے گئے لنک پر کلک کریں