We are offering all kinds of Legal Documents Drafting & Composing Services.

Imam Associates
Any document any Language No worries

Ultimate salution for your Documents.

ڈی سی ریٹ لسٹ

ڈی سی ریٹ لسٹ کے ذریعہ اپنے مطلوبہ علاقہ کا ڈی سی ریٹ خود معلوم کر سکتے ہیں۔ڈی سی ریٹ معلوم کرنے کے لئے آپ نیچے دئیے گئے لنک میں اپنے ایریا کا انتخاب کریں۔

سال دو ہزار چوبیس۔پچیس کے لئے حتمی و فائنل اور درست ریٹ لسٹ اب تک موصول نہ ہوئی ہے اس لئے موصول شدہ اربن ایریا کی لسٹ اپ لوڈ کر دی گئی ہے۔ جیسے ہی فائنل لسٹ موصول ہوگی وہ موجودہ لسٹ سے تبدیل کر دی جائے گی۔ اس لسٹ میں پراپرٹی ایریا میں اپنا مطلوبہ علاقہ لکھنے سے ریٹ سامنے آ جائیں گے۔ اوپر دئیے گئے تمام سرچ آپشن اس کالم کو سرچ کرتے ہیں۔