We are offering all kinds of Legal Documents Drafting & Composing Services.

Any Document Any Language
NO WORRIES

Ultimate salution for your Documents.

تملیک نامہ

اگر کوئی فرد اپنی ملکیتی جائیداد پلاٹ/مکان/دکان /زرعی اراضی اپنے (بیٹا، بیٹی، والد، والدہ، اہلیہ،پوتا، پوتی،)حقیقی وارثان میں سے کسی کو بصورت گفٹ منتقل کرے اور اس میں رقم کا کوئی لین دین نہ ہو تو ایسی منتقلی کو دستاویز تملیک نامہ  کے ذمرہ میں آن لائن درج کیا جاتی ہے۔اربن ایریا (سٹی) کے تملیک نامہ کے لئے ڈی سی ریٹ کے مطابق جائیداد کی مالیت کاایک فیصد اسٹیمپ ڈیوٹی لاگو ہوتی ہے۔ جبکہ رولر ایریا (صدر) کے لئے تین فیصد اسٹیمپ ڈیوٹی لاگو ہوگی ہے۔تملیک نامہ پر ایف بی آر کا کوئی ٹیکس لاگو نہیں ہوتا۔