We are offering all kinds of Legal Documents Drafting & Composing Services.

Any Document Any Language
NO WORRIES

Ultimate salution for your Documents.

بیعنامہ

اگر کوئی فرد اپنا ملکیتی پلاٹ/مکان/زرعی اراضی /جائیداد رقم کے عوض کسی دیگر فرد/ادارے کو فروخت کر رہا ہوں۔ اور اپنے تمام ملکیتی حقوق رقم کے عوض منتقل کررہا ہو تو ایسی دستاویز کو بیعنامہ تحریر کیا جاتا ہے۔ دستاویز بیعنامہ کے ذمرہ میں آن لائن درج کی جاتی ہے۔ اربن ایریا (سٹی) کے بیعنامہ کے لئے  ڈی سی ریٹ کے مطابق جائیداد کی مالیت کاایک فیصد اسٹیمپ ڈیوٹی لاگو ہوتی ہے۔ جبکہ رولر ایریا (صدر) کے لئی تین فیصد اسٹیمپ ڈیوٹی لاگو ہوگی ہے۔  خریدار (ایف بی آر۔فائلر)تین فیصد ایڈوانس ٹیکس بھی ادا کرتاہے جو کہ خریدار اپنے ایف بی آر فائلر اکاؤنٹ میں ایڈجسٹ کروا سکتا ہے۔نان فائلر خریدار پرساڑھے دس فیصد ایڈوانس ٹیکس عائد ہوتا ہے۔ اس طرح فروخت کنندہ فائلر پر بھی تین فیصد گین ٹیکس لاگو ہوتا ہے جو کہ فروخت کنندہ اپنے ایف بی آر فائلر اکاؤنٹ میں ایڈجسٹ کروا سکتا ہے۔نان فائلر فروخت کنندہ پرچھ فیصدگین ٹیکس لاگو ہوتا ہے۔