We are offering all kinds of Legal Documents Drafting & Composing Services.

Any Document Any Language
NO WORRIES

Ultimate salution for your Documents.

رجسٹری تصدیق

ریونیو ڈیپارٹمنٹ تمام دستاویزات کا ریکارڈآن لائن کر رہا ہے تا کہ کوئی بھی خریدار اپنی رجسٹری کی تصدیق کر سکے کہ اس نے جو جائیداد خرید کی ہے وہ ریونیو ریکارڈ میں اس کے نام درج ہو چکی ہے یا نہیں۔ عوام کی آسانی کے لئے ریونیو ڈیپارٹمنٹ نے اس ویب لنک کا اجراء کیا ہے جس کے ذریعہ آپ اپنا شناختی کارڈ نمبر دے کر اپنے نام پر موجود رجسٹری کا سٹیٹس چیک کر سکتے ہیں۔ نیز آپ کا نام اور شناختی کارڈ کس بھی رجسٹری میں کس حیثیت سے استعمال ہوا ہے آپ یہاں چیک کر سکتے ہیں۔